

Loading content...
یہ بیان کرنے کے بعد امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے شیعو تمہارا بھی یہی حال ہے اگر تم گریہ وزاری کے ساتھ دعائے تعجیل فرج کرو گے تو لازماً تمہیں خروج امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف حاصل ہوگا اور اگر تم دعائے تعجیل فرج اسطرح نہ کرو گے تو یہ امر اپنے مقررہ وقت پر ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار