

Loading content...
بات رکھی تو انہوں نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے میں تو بہت بوڑھی ہوں اس پر فوراً وحی نازل ہوئی اور فرمایا یہ بچہ تو پیدا کریں گی مگر ہم انکی اولاد کو چار سو سال عذاب میں رکھیں گے اس لئے کہ انہوں نے ہمارے کلام کو رد کیوں کیا ہے امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا جب بنی اسرائیل پہ عذاب نے طول پکڑا تو انہوں نے چالیس شب وروز گریہ وبکا کی اور خالق کی بارگاہ میں دعائے تعجیل فرج کی اس وقت جناب موسیٰ وجناب ہارون علیہ السلام کو وحی ہوئی کہ بنی اسرائیل کو فرعون سے نجات دیں اور انکی دعا سے ایک سو ستر سال گھٹا دئے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار