

Loading content...
مرنے والوں کی تعداد اصل وقت پر مرنے والوں سے زیادہ ہے اور اپنی مقررہ زندگی سے زیادہ جینے والوں کی تعداد بھی اصل زندگی تک جینے والوں سے زیادہ ہے اس پر کسی نے عرض کی یہ کس طرح ممکن ہوتا ہے اس پر فرمایا کہ صلہ رحمی کرنے والوں کی زندگی بڑھائی جاتی ہے اور قطع رحمی کرنے والوں کی زندگی گھٹائی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار