Loading content...
اس آیت میں تو اثبات مع ثبوت موجود ہے یعنی اللہ جب چاہتا ہے وقت مقرر میں تاخیر یا تقدیم کر سکتا ہے یہ نہیں کہ جو روز ازل سے لکھا گیا ہے اس میں اپیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار