

Loading content...
جب بنی اسرائیل نے کئی وعدے توڑے پھر کئے پھر تورے پھر کئے تو اس پر خالق کائنات نے انکے بارے میں فرمایا ہم نے ان پر عذاب کو عین اس وقت ملتوی کیا جب وہ اپنے اصل وقت تک پہنچ چکا تھا اس سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ عذاب کو اصل وقت سے موخر بھی کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار