

Loading content...
یہ عقیدہ مجبرہ کا ہے کہ جن کے بارے میں احادیث میں کئی بار فرمایا گیا ہے کہ یہ اس امت کے کفار ہیں ۔اس موضوع پہ بھی کئی آیات ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر امت کا ایک مقرر وقت ہے اور ہمارے مہربانوں کے کلیے کی رو سے اسے بدلا نہیں جا سکتا نہ دعا سے نہ افعال خیر سے کیونکہ یہاں بدلنے والی دو فردیں ہیں ایک خود امت ہے اور ایک خالق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار