

Loading content...
اس آیت میں کائنات کی ہر چیز کا ایک مقرر وقت بتایا گیا ہے یعنی اب جمادات ونباتات و حیوان وانسان کسی چیز کے بارے تقدیم وتاخیر ممکن نہیں ہے اگر ہم اپنے مہربانوں کا کلیہ یہاں اپلائی کریں تو دعا کا پتہ ہی کٹ جاتا ہے اور ہر قسمی دعا حرام ہو جاتی ہے مثلاً مال اولاد صحت حیات وغیرہ سب کے بارے میں دعا کرنا ایک فیصل شدہ چیز پہ اپیل کے برابر ہے اور حرام ہو جائیگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار