

Loading content...
کیا انہوں نے اپنے نفسوں میں غور نہیں کیا کہ اللہ نہ زمین و آسمان کے مابین جو بھی خلق فرمایا ہے ان سب چیزوں کی ایک اجل مسمیٰ (وقت مقرر)ہے یقینا اپنے رب کی ملاقات سے لوگوں کی اکثریت کفر کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار