

Loading content...
اسے اپنے مقررہ وقت تک کے لیے بھیج دیا جاتا ہے اس سے ثابت ہے کہ زندگی پر بھی اجل مسمیٰ کی سٹیمپ لگی ہوئی ہے کہنے والوں کا یہ کہنا ہے کہ جس چیز پر اجل مسمیٰ کی مہر لگ جائے وہ ایک فیصل شدہ چیز ہے اور اس میں اپیل کی گنجائش نہیں ہے اس آیت میں انکے وضع کردہ کلیے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ طول عمر کی دعا دینا حرام ہے کیونکہ یہ بھی فیصل شدہ چیز پہ اپیل کے برابر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار