

Loading content...
پہلے یہ وضاحت کردوں کہ تقدیم کے معنی ہیں معینہ وقت سے پہلے ہونا اور تاخیر کے معنی ہیں معینہ وقت کے بعد ہونا مثلاً ایک شخص نے دو بجے آنے کا وقت دے رکھا ہے اور وہ ایک بجے آجائے تو یہ تقدیم ہوگی اور وہ تین بجے پہنچے تو یہ تاخیر ہوگی تقدیم وتاخیر گھنٹوں منٹوں سیکنڈوں تک بھی ہو سکتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار