

Loading content...
کیونکہ میں سرسری طور پہ کسی موضوع پہ بحث کرنے کا عادی نہیں ہوں مالک پاک علیہ الصلوات والسلام کے عطا کردہ شعور کے مطابق میں ہر ممکنہ پہلو پہ نگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں اس لئے اس مسئلے کا ایک پہلو ہے اجل مسمٰی (وقت مقرر) اس لئے اس پہ بھی کچھ نہ کچھ بات کرنا مناسب لگتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار