

Loading content...
الشریف کا وقت مقرر ہے اس لئے دعا کرنا ایک فیصل شدہ بات پہ اپیل کے برابر ہے اور فیصل شدہ چیز پہ اپیل بے معنی ہے اور اس میں تقدیم وتاخیر نہیں ہو سکتی اور اس کی دلیل میں ایک آیت پیش کی جا تی ہے اور وہ بھی اپنے مابعد کے آیات کے بغیر ایک حصہ پیش کیا جاتا ہے اس لئے پہلے میں اس آیت کو یہاں نقل کرنے کی سعادت حاصل کرونگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار