

Loading content...
اسی طرح بہت سے حوالے دیئے جا سکتے ہیں مگر اس پہ آخری بات یہی کہونگا کہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کا مدعا تو یہ تھا کہ کوئی مومن دعا میں استعجال کر کے جلدی نا امید ہوکر دعا کو چھوڑ نہ دے اور سمجھنے والوں نے یہ بنا دیا ہے کہ دعا ہی نہیں کرنا یہ منطق ہماری سمجھ سے باہر ہے حالانکہ احادیث میں ہے کہ مومن اس وقت تک خیر پہ ہے جبتک استعجال نہ کرے اور دعا ترک نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار