Loading content...
فرمایا جب آدمی دعا میں استعجال کرتا ہے (دعا چھوڑ کر) اٹھ کھڑا ہوتا ہے تو خالق اس سے فرماتا ہے کہ اے میرے عبد تونے استعجال کیا ہے کیا تونے اپنے حوائج کو میرے غیر کے ہاتھ میں دیکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار