

Loading content...
لفظ استعجال وصبر پہ بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اس لئے یہاں صرف اتنا عرض کرونگا کہ دعائے تعجیل فرج پر پہلے اغیار اعتراض کرتے تھے اور اہل تشیع اس کا دفاع کرتے رہے اب اس دور میں اہل تشیع کے لیبل میں اہل تشیع کے خلاف مواد بک رہا ہے حالانکہ دعائے تعجیل فرج کے بارے میں سارے کتب متفق ہیں کہ یہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود بھی کرتے ہیں سید محمد تقی موسوی نے ان روایات کو بھی بیان فرمایا ہے کہ جن میں پنجتن پاک علیھم الصلوات والسلام کا ملکر شب جمعہ دعائے تعجیل فرج کرنا ثابت ہے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک قنوت لکھا ہوا ہے اس میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار