

Loading content...
کلمح البصر او ہو اقربکے فقرے بتا رہے ہیں کہ اس نے تو سال کی بات بھی نہیں کی بلکہ آنکھ جھپکنے میں بتایا ہے بلکہ اس سے بھی قریب اب یہ ہمارے مہربانوں کا صوابدیدی مسئلہ ہے کہ وہ قیامت سے مراد خروج امام علیہ الصلوات والسلام لیں تو پھر بھی ہماری بات درست ہے اور اگر وہ قیامت سے مراد خروج کے بعد آنے والی قیامت لیں تو بھی ہوالمراد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار