

Loading content...
وکذب الوقاتون جو وقت کا تعین کرے وہ جھوٹا ہے لہذہ سال کے اندر اندر خروج کا اعلان کرنا بھی جھوٹ ہی ہے انہوں نے کہا حقیقت یہ ہے کہ خروج اس وقت تک نہ ہوگا جب تک جملہ ماتم داروں عزاداروں کو شعور کامل عطا نہ ہوگا جملہ شیعہ حضرات نیک پاک نہ بن جائیں گے جب یہ سب کچھ ہوگا تب کہیں جاکر خروج ہوگا ابھی وہ وقت بہت دور ہے ہزاروں لاکھوں سال ابھی دیر ہے (خدا نہ کرے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار