

Loading content...
مگر یہاں ضد باقی رہے تو پھر ہم اس کا علاج نہیں کر سکتے صرف دعا کر سکتے ہیں کہ خالق جو لوگ تجھ سے اور تیرے حجة آخر منتقم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف سے محبت کرتے ہیں انہیں راہ راست پر ثابت قدم رکھ اور ہمیں بھی جام معرفت سے مسلسل سرفراز فرما اور جملہ مومنین کی ہدایت فرما(آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار