

Loading content...
اب کوئی بھی راستہ اختیار کریں اثبات دعائے تعجیل فرج ہوتا چلا جائے گا لیکن پھر بھی کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ میں تو وہی معنی لوں گا جن سے ہزاروں احادیث ومسلمات مذہب حقہ کی تکذیب لازم آئے گی تو پھر اس ضد کو ہم کس کھاتے ہیں ڈالیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار