

Loading content...
اب ذرا خود غور کریں کہ خاندان تطہیر واضح طور پر فرما رہے ہیں کہ جو بات تمہارے مزاج وعقیدے کہ خلاف نظر آئے اس سے انکار مت کرو بلکہ اللہ اور رسول کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام علیہ الصلوات والسلام کی طرف لوٹا دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار