

Loading content...
انتقام مظلومین ہے اور ظلم کو برداشت کرنے کا یہی واحد نسخہ ہے اس کا اگر کوئی اور فائدہ نہ بھی ہو تو یہ بھی کیا کم ہے کہ انسان خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام کے مصائب سن کر جب اس مقام پر پہنچتا ہے کہ وہ وجود خدا سے بھی انکار کر دے کہ اگر کوئی خدا ہوتا تو اپنے دوستوں پر ایسے مظالم ہوتے دیکھ کر کبھی برداشت نہ کرتا لہذہ نعوذ باللہ خدا ہے ہی نہیں تو پھر عشق کے اس مرحلہ پر مسلمان کرتی ہے تو یہی دعائے تعجیل فرج و انتقام ہے کہ باغی ذہن آخر یہی دعا کرتا ہے کہ خالق ہمیں ان مظلوموں کا انتقام دکھا اس گھر اطہر کو پھر سے آباد دکھا غاصبین دنیا پہ حکومت کر رہے ہیں اب آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی ظاہری حکومت دکھا (آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار