

Loading content...
اسی طرح کئی صد ادعیہ ہیں جو آئمہ اطہار سے مروی ہیں کہ جن میں واضح طور پر دعائے تعجیل فرج موجود ہے کیونکہ مظلوم کے لیے یہی آخری سہارا ہے اور ہر ظلم سہنے کا یہی آخری دلاسہ ہے ہر مظلوم ہر ظلم پر یہی دعا کرتا ہے کہ مالک ہمارے دکھوں کا علاج تمہاری ذات اقدس کی خوشی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار