

Loading content...
ہم زیادہ تعداد میں احادیث طلب نہیں کر رہے صرف ایک حدیث دکھا دیں مگر فرمان وحدیث اسطرح واضح ہو جسطرح ہم نے تعجیل فرج کی دعا کی تائید میں پیش کیا ہے اس بات سے انکار نہیں کہ استعجال سے منع فرمایا گیا ہے مگر استعجال کے معنی غلط لئے گئے ہیں پھر استعجال مطلق کو دعائے تعجیل کی نفی میں پیش نہیں کیا جا سکتا جب تک دعائے تعجیل فرج کے الفاظ نہ ہوں دعویٰ قابل قبول نہ ہوگا ہم سینکڑوں ادعیہ میں دعائے تعجیل فرج کے فقرے دکھا سکتے ہیں ہمارے مہربان ایک فقرہ بھی نہ دکھا سکیں گے انشاء اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار