

Loading content...
فرمایا کثرت سے دعائے تعجیل فرج کرو اسی میں تمہاری فرج و کشائش ہے یہ مومنین کے لیے اپنے دست مبارک سے نوشتہ توقیع مبارک کا فقرہ ہے یہ فقرہ پیش کرنے کے بعد مجھے بھی حق حاصل ہے کہ اپنے مہربانوں سے عرض کروں کسی ضعیف سے ضعیف تر کتاب میں ضعیف سے ضعیف تر حدیث بھی ایسی دکھائیں جس میں لفظ ،،دعا ،، بھی ہو ،،تعجیل فرج،، بھی ہو اور منع بھی فرمایا گیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار