

Loading content...
توقیع مبارک کا ایک فقرہ پیش کرتا ہوں جسے اکثر کتب غیبت نے نقل کیا ہے مثلاً اکمال الدین شیخ صدوق ج دوم485 باب25الاحتجاج طبرسی جلد دوم 284در توقیعات الناحیہ مقدسہ اسی طرح تقریباً 300کتب غیبت میں یہ توقیع موجود ہے جسکا یہ فقرہ ہے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے خط میں تحریر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار