

Loading content...
یعنی استعجال کی انہیں ممانعت ہے جو ایمان نہیں رکھتے اور صرف طنز اور تضحیک کے لیے عجلت چاہتے ہیں ورنہ دعائے تعجیل فرج تو عین ایمان ہے جو بارگاہ ایزدی میں دن رات گڑ گڑا کر گریہ وزاری کے ساتھ خروج کی دعا کر رہا ہے کیا اسکا اس پر ایمان نہیں ہے بلکہ وہ تو بارگاہ رب العزت میں اپنے ایمان کے ثبوت میں دعا مانگ رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار