

Loading content...
جو دنیا کہ جملہ امور چھوڑ کر پہاڑ پر یا کسی مکان کی چھت پر بیٹھا ہے اور پھر دعویٰ کرتا ہے میں منتظر ہوں تو بجا ہے مگر پہاڑ پہ یا مکان کی چھت پہ چار دن انتظار کرنے والا یا تو مذہب چھوڑ جائے گا یا پھر انتظار سے دست کش ہو جائے گا کہ خاموشی سے بیٹھنا بھی عذاب جہنم سے کم نہیں لہذہ آخر وہ شخص زبان سے نہیں تو دل سے دعائے تعجیل فرج ضرور کرے گا کیوں کہ انسان انتظار بغیر دعا کے تا دیر نہیں کر سکتا لازماً خواہش تعجیل دل میں کرورٹیں لینا شروع کر دے گی اگر یقین اکمل ہوگا کہ منتظر کی آمد یقینی ہے تو خواہش تعجیل اس یقین کا رد عمل بن کر ضرور سامنے آئے گی ادھر خالق فرما رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار