

Loading content...
کیا یہی انتظار شہادت کے درجہ سے بھی افضل ہے یہ کیسی عبادت ہے کہ نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور بروز قیامت شہدائے کربلا سے انسان قد ملائے کھڑا ہو یہ دین تو نہ ہوا مذاق ہوا احادیث میں ہے کہ انتظار کرنے والا اپنے خون میں لوٹ رہا ہے جہاد کر رہا ہے اگر جہاد یہی ہے تو پھر حیوانیت کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار