

Loading content...
لیکن ان کے انتظار کی حقیقت کیا ہے ذرا ان کی روز مرہ کی زندگی دیکھیں سارا دن طلب دنیا میں گردان رہتے ہیں حلال وحرام جو جیسے اور جہاں سے مل جائے دیکھتے تک نہیں سارا دن گلیوں کوچوں میں مٹر گشت کرتے ہیں Eat and sleepsleep and Eatکے علاوہ ان کا کوئی مقصد حیات ہی نہیں ہوتا کھائو پیو جان بنائو عیش کرو اور انتظار بھی ہو رہا ہے یہ کیسا انتظار ہے اسی انتظار کو افضل العبادات کہا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار