

Loading content...
تو پھر ہمارے ساتھ تو صرف اہل تشیع کے جملہ مسالک مصروف دعا ہیں مگر آپ کے ساتھ اہل تشیع کہ علاوہ سبھی مذاہب محو انتظار ہیں کیونکہ اگر دعا کو انتظار سے نکال دیا جائے تو پھر اہل سنت کے جملہ مسالک آخری دور میں آنے والے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کے فقط قائل ہی نہیں انتظار میں بھی ہیں خود اہل سنت کے لکھے ہوئے کتب غیبت دیکھ لیں وہ لوگ دعا کے قائل نہیں مگر انتظار کے قائل ہیں جیسا کہ اعظم طارق نے بھی کہا ہے کہ میں شیعوں کے امام کا نہیں بلکہ اصلی مہدی کا منتظر ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار