

Loading content...
جیسے غیر کے ہو اللہ احدکہنے سے ہم واحدانیت سے دست کش نہیں ہو سکتے اس طرح مخالفین کی دعائے تعجیل فرج کی تکذیب کی بنیادی پر دعا کو باطل کیسے کہہ سکتے ہیں دعا تو ان مسلمات اہل تشیع میں سے ہے کہ فضائل آل محمد علیھم الصلوات والسلام سے انکار کرنے والے بھی اس سے انکار نہیں کر سکے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ اتنے زیادہ واضح نظریے کی تردید کرنا ان کے بس کا روگ نہیں ہے کیونکہ ان لوگوں نے کتب غیبت میں سے کچھ نہ کچھ کو پڑھاہے ادعیہ کی کتب کی اوراق گردانی کی ہے اس لئے انہیں کتب کی بھر مار نے مجبور کردیا ہے کہ وہ اس سے انکار نہ کریں پھر اگر غیر کے اشتراک عمل سے مذہب کا بطلان ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار