

Loading content...
مکاتیب فکر متفق ہیں لہذہ جن امور پر وہ سارے متفق ہیں ہم ان کے عقائدکو دیکھ کر اپنے عقیدے میں تبدیلی کیسے کر لیں یعنی اگرکفار وغیر مسلم خدا کو ایک ماننا شروع کر دیں تو کیا ہم دو چار خدا بنا لیں وہ شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کی شہادت دیں تو کیا ہم غلام احمد قادیانی کو نبی بنا لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار