

Loading content...
یعنی جو فرمان و حدیث عقل قبول نہ کرے تو اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف لوٹا دو انکار و تکذیب نہ کرو کیونکہ اگر وہ فرمان حق ہوگا تو تکذیب کی سزا سے بچ جائو گے اور اگر وہ فرمان وضعی اور مجعولہ ہوگا تو تم کو جزائے احترام فرمان ضرور ملے گی دونوں صورتوں میں تمہاری عاقبت محفوظ رہ جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار