

Loading content...
وفرامین کثیر تعداد میں ایسے ملتے ہیں کہ جو ظاہری معنی سے بعید از عقل نظر آتے ہیں اگر تمہیں کوئی حدیث وفرمان بظاہر خلاف عقیدہ و مسلمات دین نظر بھی آئے تو تکذیب وتردید نہ کرنا بلکہ صدق اللہ ورسولہ کہنا صرف اتنا کہہ دینا کہ یہ فرمان کس مصلحت کی بنیاد پر کس لئے اور کیوں صادر ہوا ہے یہ خود مالک بہتر جانتے ہیں اس کے اصل معنی کیا ہیں یہ پاک علیھم الصلوات والسلام خود جانتے ہیں ہم انکار وتکذیب نہیں کر سکتے بلکہ انہوں نے امام صادق علیہ الصلوات والسلام کے اس فرمان کا حوالہ بھی دیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار