

Loading content...
یعنی نجات ان کی ہے جو تسلیم کرتے ہیں انکار نہیں کرتے اور مستعجل بمعنی منکر بھی حدیث سے ثابت ہے تو ایسے کئی معنی موجود ہیں جو احادیث کی تائید بھی کرتے ہیں اور تکذیب فرامین آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام کے جرم سے بھی بچاتے ہیں تو پھر بھی کوئی وہابیوں کی طرح کہے کہ ضالاً کے معنی گمراہ کے ہیں اور نعوذ باللہ پہلے رسول گمراہ تھا (وہ کہتے ہیں ) تو یہ بات ضلالت اختیاری میں گرفتار ہونے کے برابر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار