

Loading content...
کیونکہ جب ایک لفظ ایسا ہے کہ جس کے بیسیوں معنی موجود ہیں اور صرف ایک معنی سے تکذیب احادیث اور تناقض فی القرآن کے عیب میں انسان پھنستا ہے تو بہتر یہ ہے کہ تکذیب احادیث و ادعیہ کثیر جو کہ خود ایک ظلم وکفر ہے اس سے بچنے کے لیے آدمی دیگر معانی لے لے جب کہ خود فرامین و احادیث میں اس کے دیگر معانی موجود بھی ہوں تو پھر بھی تکذیب ادعیہ واحادیث کرنا نیک نیتی نہیں بلکہ جرم عمد کا ارتکاب ہے خود دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار