

Loading content...
اب بھی اگر کوئی تقاضہ کرے کی استعجال کے معنی وہی ہیں کہ جو انکے خود ساختہ ہیں اور اعتراض کریں کہ لغت کے معنی کافی نہیں تو پھر ہم اسی لفظ محاصیر کو مستعجل دکھاتے ہیں اور اپنے کسی ایسے عالم سے اس کے معنی پوچھتے ہیں جو متفق علیہ ہو تاکہ مزید کسی اعتراض کی گنجائش باقی نہ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار