

Loading content...
ہمارے بین اور دھاڑیں تمہارے لئے ہیںجیسے دھاڑیں مار کر رونے والے روتے ہیں اور ہمارا گریہ وبکا تمہارے لئے ہے جیسے محبوب کو نہ پانے والوں کا گریہ ہوتا ہے اور ہم تمہاری طرف ندا کر کے عرض کرتے ہیں کہ آپ کہاں ہیں اے مومنین کے ولی اعلیٰ اور عارفین کی امیدوں کی انتہا الخ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار