

Loading content...
اب تو استعجال کے معنی امام راغب کے نہیں بلکہ امام صادق علیہ الصلوات والسلام کے الفاظ میں بیان ہوئے ہیں لہذہ مناسب یہی ہے کہ اب اس لفظ کے خود ساختہ معنی سے دست کش ہوجائیں ممکن ہے اس حدیث کو کوئی احادیث احاد میں شمار کرے تو دوسری حدیث بھی حاضر ہے کتاب غیبت نعمانی صفحہ104
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار