

Loading content...
فرمایا ہلاکت ہے محاصیر کے لیے راوی نے عرض کی آقا فرمائیے محاصیر کون ہیں تو فرمایا کہ وہ مستعجلون ہیں یعنی استعجال کرنے والے ہیں اور نجات ہے مقربون خیر کی گویا حضور نے استعجال کے معنی خود فرمائے ہیں اب پھر ذرا لغت ہی کو دیکھیں …المنجد میں ہے ۔محاضرةکسی کے ساتھ دوڑنا مقابلہ کرنا یا ترت جواب دینا المحضار المحضیر محاضیرتیز دوڑنے والے المحتضر جو حالت احتضارمیں ہو یعنی قریب المرگ۔۔اب خود دیکھیں کہ ہلاکت میں وہ نہیں کہ جو انتظار اور دعا پر قائم ہیں بلکہ وہ ہیں جو تیز دوڑتے ہیں یعنی کسی اور کے پیچھے چلنا شروع کر دیتے ہیں یعنی ہر مدعی مہدویت کو مہدی سمجھ کر اتباع شروع کر دیتے ہیں اپنے آقا کو چھوڑجاتے ہیں یا ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہیں اور سب سے قریبی معنی یہی ہیں کہ کسی کے ساتھ دوڑنا یعنی مستعجل وہ ہے کہ جو انتظار میں ہے اور کوئی مدعی مہدویت اعلان کرتا ہے تو یہ اسی کی طرف بھاگ جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار