

Loading content...
کہ ہر بات کو تسلیم کرو اور کیوں اور کیسے کرنا بھی استعجال ہے کیونکہ واقعہ خضر وموسیٰ علیہ السلام گواہ ہے کہ جناب خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا آپ خلاف ظاہر دیکھ کر صبر نہ کر سکیں گے اور مرتکب استعجال ہونگے تو اسی طرح فرامین آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام پر چون وچرا کرنا ایسا ہے جیسے آیات پر اعتراض کرنا ہے حقیقت یہی ہے کہ دعا کرنا استعجال نہیں بلکہ عین رضائے الہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار