

Loading content...
مطلب یہ ہے کہ انسان اگر کیوں اور کیسے میں پڑ جائے تو آدھا قرآن نشانہ تضحیک بن جائے گا جب اللہ کے ایسے سوالات پر بھی اس کی عظمت مسلم ہے تو پھر اس کے کسی نمائندے سے اگر ایسے سوال صادر ہوں تو اسکی عظمت کیسے کم ہو سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار