

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ جو کائنات کی سب سے بڑی با اختیار اور صاحب قدرت ذات ہے اس نے کلام الہی میں کئی مرتبہ سوال کیا ہے من یقرض اللہ قرضا حسنا کوئی ہے جو اللہ کو قرضہ دے پھر کبھی فرماتا ہے یا ایہا الذین امنوا کونوا انصار اللہ اے ایمان والو اللہ کے مدد گار بن جائو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار