

Loading content...
یہ بھی آخر مر جائیں گے اور مرنے والے دوست آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی غائبانہ حکومت میں داخل ہو جائیں گے اور مرنے والے دشمن عذاب الہی میں مبتلا ہو جائیں گے اور ابدا لاباد تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا پھر قیامت کی کیا ضرورت ہے سب کو ایک میدان میں بلا کر پھر حساب لیا جائے اور پھر جہنم میں ڈالا جائے سزا وجزا یہی کام تو پہلے سے انجام پا چکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار