

Loading content...
لیکن یہ یاد رکھیں کہ یہ دلائل جو آپ نے دیئے ہیں ان کا نتیجہ صرف عزاداری پر مرتب نہیں ہوتا بلکہ معاملہ بہت آگے چلا جائے گا یعنی اپنے دلائل کو ایک بار پھر اچھی طرح دیکھ لیں کہ خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام تو آباد وشاد ہے حکومت کر رہا ہے خوش باش ہے ہم ان کے لئے دعا کیوں کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار