

Loading content...
میرے ایک مہربان نے فرمایا ہے کہ کس کی فرج و کشائش کی دعا کریں خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام تو آباد و شاد ہے کائنات پہ انکی حکومت ہے رزق موت حیات صبح وشام وہ تقسیم کر رہے ہیں یعنی وہ تو جنت اور دنیا میں حکومت اور اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں ہم کس کی آبادی کی دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار