

Loading content...
فرمایا تم کثرت سے دعائے تعجیل فرج کرو اسی میں تمہاری کشائش بھی ہے یا جیسا کہ جناب احمد بن اسحاق قمی الاشعری جو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قم کے نائب بھی تھے انہیں جب جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام نے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کروائی تھی تو فرمایا تھا ،واللہ لیغیبن غیبة ولا ینجوا فیہا من الہلاکة من ثبیة اللہ علی قول بامامة و وفقہ (فیہا) للدعاء بتعجیل فرجہ ۔(اکمال الدین ص384باب38)فرمایا خدا کی قسم ہمارے اس لخت جگر کے لیے ایک غیبت ہے اور اس دور غیبت میں کوئی بھی ہلاکت سے نجات نہ پاسکے گا سوائے اس شخص کے جس میں یہ دو باتیں ہونگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار