

Loading content...
ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن میرا پروردگار اپنی پنڈلی کھول دیگا ہر ایک صاحب ایمان مرد و عورت اسے دیکھ کر سجدے میں گر پڑیں گے مگر وہ لوگ رہ جائیں گے جو دنیا میں لوگوں کو دکھلانے اور سنانے کے لیے سجدہ اور عبادت کرتے تھے ان کی نیت ریا کی تھی وہ بھی سجدہ کرنا چاہیں گے لیکن ان کی پیٹھ اکڑ کر ایک تختہ بن جائیگی اور وہ سجدہ نہ کر سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار