

Loading content...
اس کی دو صورتیں ہیں اگر بالکل اسی مضمون کی حدیث ہوتو پھر اسکے بیان کا فائدہ ہی کیا ہے جبکہ آیت موجود ہے اگر اس سے اختلاف کرتی ہے تو پھر بھی فائدہ کیا ہے کیونکہ قرآن سے متصادم حدیث جعلی ہے لہذہ حدیث کے وجود ہی کو ختم کر دینا چاہیے اس کلیے کا انجام کیا ہوگا خود سوچ لیں دوسری بات یہ ہے کہ اس بات کے دعوے دار لوگ ہمیشہ اپنی رائے اور قیاس پر چلتے ہیں اگران کی اپنی رائے اور عقیدے کے مطابق آیت اور حدیث ہوتو مان لیتے ہیں ورنہ آیت کی تاویل اور حدیث کی تکذیب کر دیتے ہیں جسکا ثبوت ابھی حاضر ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ کون آیت اور حدیث کو یکجا سمجھ کر اس عقیدے کو اپناتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار