

Loading content...
ان دلائل کے بعد بھی اگر ہمارے دوستوں کا تقاضہ ہوکہ ہم تو قرآن کی آیات سے بالکل ملتے جلتے احادیث کہ سوا ہر حدیث کو مجعولہ اور خود ساختہ سمجھتے ہیں حدیث کی کسوٹی قرآن ہے جو اس سے متصادق ہو وہ حدیث وضعی ہے اور جو اس کے مفہوم کو ادا کر رہی ہو وہ حدیث سچی ہے ایسی ہی کوئی حدیث قرآن سے ملتی ہوئی دکھائو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار